وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے محترم المقام ڈاکٹر شری شری شری شیو اکمارا سوامی گالو کو ان کے یوم پیدائش پر سلام عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
01 APR 2021 10:01AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے متحرم المقام ڈاکٹر شری شری شری شیوا کمارا سوامی گالو کو ان کے یوم پیدائش پر سلام عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنی ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا‘‘ میں محترم المقام ڈاکٹر شری شری شری شیوا کمارا سوامی گالو کو ان کے یوم پیدائش پر سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ سماج کی خدمت اور غریبوں کی داد رسی کے لئے ان کے ذریعہ کی جانے والی غیر معمولی کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔ ہمیں ان کے اہم خیالات اور نظریات سے بڑی تحریک ملی ہے’’۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ج ق ۔ر ض
U- 3254
(ریلیز آئی ڈی: 1708857)
وزیٹر کاؤنٹر : 259
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam