وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے بیر چلارائی کوان کے یوم پیدائش پر  یاد کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 FEB 2021 3:59PM by PIB Delhi

نئی دہلی۔ 27 فروری      وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے عظیم بیر چلارائی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "عظیم چلارائی بہادری اور حب الوطنی کے مترادف ہیں۔ وہ ایک نامور جنگجو تھے، جو لوگوں اور ان اصولوں کے لئے لڑے تھے جن کو وہ مقدس سمجھتے تھے۔ ان کی بہادری آنے والی نسلوں کو تحریک دیتی رہے گی۔ ان کے یوم پیدائش پرانہیں یاد کرتے ہیں۔ "

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(27.02.2021)

U-1993

 


(ریلیز آئی ڈی: 1701337) وزیٹر کاؤنٹر : 209