وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے میزورم کے لوگوں کو ریاست کے دن پر مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 FEB 2021 10:03AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میزورم کے عوام کو ریاست کے دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ’’میزروم کے میرے بھائیوں اور بہنوں کو ریاست کے دن کے موقع پرمیری جانب سے نیک خواہشات۔ پورے ملک کو عظیم میزوکی شاندار ثقافت پر فخر ہے۔ میزورم کے لوگ فطرت کے ساتھ ہم آہنگ ہوکر زندگی گزارنے ،اپنی رحم دلی اورپختہ عزم کے لئے جانے جاتے ہیں۔ریاست کی مسلسل ترقی کے لئے دعاگو ہوں‘‘
*****
ش ح۔ ن ر
U NO: 1769
(ریلیز آئی ڈی: 1699566)
وزیٹر کاؤنٹر : 119
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam