وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے پدم ایوارڈ یافتگان کی ستائش کی

प्रविष्टि तिथि: 25 JAN 2021 9:44PM by PIB Delhi

نئی دلی، 25 جنوری: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس سال کے پدم انعام  یافتگان کی ستائش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں جناب مودی نے کہا ’’ہمیں ان تمام افراد پر فخر ہے جنھیں  پدم ایوارڈ تفویض کیا گیا ہے۔ بھارت   ملک و قوم کے  تئیں ان کی خدمات کا اعتراف کرتا ہے۔ زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ یہ غیر معمولی افراد  دوسروں کی زندگیوں میں غیرمعمولی تبدیلیاں لانے کا باعث بنے ہیں۔‘‘

*************

ش ح ۔ع ا

U. No. 824


(रिलीज़ आईडी: 1692538) आगंतुक पटल : 129
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , हिन्दी , Assamese , Bengali , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam