وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے میگھالیہ کو ریاست کے یوم تاسیس  پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 21 JAN 2021 9:00AM by PIB Delhi

وزیراعظم،جناب نریندر مودی نے میگھالیہ کے لوگوں کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے۔مسٹر مودی نے کہا کہ "میری بہنوں اور بھائیوں کو ان کی ریاست کی تاسیس کی مبارکباد۔ یہ ریاست اپنی  نمایاں مہربانیوں اوربھائی چارے کے جذبے کے لئےپہچانی جاتی ہے۔ میگھالیہ سےتعلق رکھنے والے نوجوان تخلیقی اورمحنتی ہیں۔ تمنا ہے کہ ریاست آنے والے وقت میں ترقی کی نئی بلندیاں طے کرے۔’’

 

****************

 

ش  ح ۔ع س۔ م ش

U-NO.625

 


(Release ID: 1690683) Visitor Counter : 104