وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے گرو تیغ بہادر جی کو ان کے شہید دیوس کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 19 DEC 2020 9:04AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو تیغ بہادر کو ان کے شہید دیوس کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں انھوں نے کہا ’’ شری گرو تیغ بہادرجی کی زندگی  جرأت اور درمندی کی مظہر ہے

میں عظیم شری گرو تیغ بہادر جی کی تعظیم کرتا ہوں اور ایک منصفانہ اور جامع معاشے کے لئے ان کے تصور کو یاد کرتا ہوں۔‘‘

*****

م ن۔ ن ر (19.12.20)

U NO:



(Release ID: 1681928) Visitor Counter : 103