وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے شیخ صبا الخالد الحمد الصبا کو ریاست کویت کا دوبارہ وزیراعظم مقرر ہونے پر مبارک باد دی

Posted On: 08 DEC 2020 10:48PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب وزیراعظم نے شیخ صبا الخالد الحمد الصبا کو ریاست کویت کا دوبارہ وزیراعظم  مقرر ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

ٹوئٹ کے اس سلسلے میں جناب مودی نے کہا‘‘5 دسمبر کو قومی اسمبلی کے کامیاب  انتخابات  کے بعد،میری جانب سے عزت مآب شیخ صبا الخالد الحمد الصبا کو ریاست کویت کا دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے  پر دلی  مبارک باد اور نیک خواہشات ۔

مجھے یقین ہے کہ  ریاست کویت کے امیر، عزت مآب  شیخ نواف الحمد  الجابر  الصبا  کی  دور اندیش  قیادت  کے تحت ، ہمارے بہترین باہمی تعلقات میں اور زیادہ توسیع ہوگی اور یہ مزید پھلے پھولیں گے۔’’

 

 

******

 

م ن۔  ا ع۔ ر ض

U-NO.7929

09-12.2020


(Release ID: 1679288) Visitor Counter : 126