وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے انویسٹ انڈیا کو مبارکباددی

Posted On: 08 DEC 2020 9:42AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  08 دسمبر 2020: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، انویسٹ انڈیا کو ،اقوام متحدہ سرمایہ کاری پرموشن ایوارڈ  2020 ،جیتنے کے لئے مبارکباد دی ہے ۔یہ ایوارڈ، یواین سی ٹی اے ڈی  کے ذریعہ دیا گیاہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ’’ انویسٹ انڈیا کو ، یواین سی ٹی اے ڈی  کے ذریعہ دئے گئے ،اقوام متحدہ سرمایہ کاری پرموشن ایوارڈ  2020 ،جیتنے کے لئے بہت مبارکباد ۔یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری سرکار، ہندوستان کو دنیا کی ترجیحی سرمایہ کاری کی منزل  بنانے اور کاروبار کرنے  میں سہولت کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کررہی ہے۔‘‘

 

 

*************

  م ن۔ا ع ۔رم

08-12-2020

U- 7894



(Release ID: 1679001) Visitor Counter : 236