وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم کل جنیوا بائیو فارما ، بائیولوجیکل ای ڈاکٹر ریڈی کی ٹیموں کے ساتھ بات چیت کریں گے

Posted On: 29 NOV 2020 6:19PM by PIB Delhi

نئی دہلی،29 نومبر 2020/وزیراعظم جناب نریندر مودی کل  کووڈ-19 ویکسن کو فروغ  دینے میں شامل  جنیوا  بائیو فارما ،  بائیولوجیکل ای  اور ڈاکٹر ریڈی  کی ٹیموں کے ساتھ   ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بات چیت کریں گے۔

 

م ن۔ ش ت۔ج

Uno-7672


(Release ID: 1677058) Visitor Counter : 131