وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی نائب صدر منتخب ہونے پرکملا ہیرس کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 08 NOV 2020 9:53AM by PIB Delhi

نئ دہلی، 08 نومبر، 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی نائب صدر منتخب ہونے پر کملا ہیرس کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ، ’’کملا ہیرس کو دلی مبارکباد! آپ کی کامیابی غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے اور یہ آپ کی خواتین کے لئے ہی نہیں بلکہ تمام بھارتی امریکیوں کے لئے انتہائی فخر کی بات ہے۔ مجھے پورا اعتماد ہے کہ آپ کی حمایت اور قیادت سے، فعال بھارت ۔ امریکہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

****

م ن۔ ا ب ن

U:7070



(Release ID: 1671184) Visitor Counter : 198