وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے امریکی صدارتی انتخابات میں فتحیاب ہونے پر جو بائیڈن کو مبارکباد پیش کی
Posted On:
08 NOV 2020 9:49AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 08 نومبر 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریکی صدارتی انتخابات میں فتحیاب ہونے پر جو بائیڈن کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ، ’’شاندار فتح کے لئے جو بائیڈن کو مبارکباد! بطور نائب صدر، بھارت ۔ امریکہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے آپ کا تعاون انتہائی قیمتی اور اہم تھا۔ میں بھارت ۔ امریکہ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لئے ایک مرتبہ پھر ساتھ مل کر کام کرنے کی امید کرتا ہوں۔‘‘
****
م ن۔ ا ب ن
U:7069
(Release ID: 1671170)
Visitor Counter : 280
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam