کامرس اور صنعت کی وزارتہ

کھلونے( کوالٹی کنٹرول) کے حکمنامہ،2020 کے نفاذ کی تاریخ میں توسیع

Posted On: 16 SEP 2020 10:48AM by PIB Delhi

نئی دہلی ، 16ستمبر۔ محکمہ برائے فروغ صنعت اور اندرونی تجارت( ڈی پی آئی آئی ٹی)، کامرس اور انڈسٹری کی وزارت، حکومت ہند نے آج ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے کھلونے( کوالٹی کنٹرول) کے حکمنامہ ،2020 کے نفاذ کی تاریخ کو  1.09.2020 سے بڑھا کر 1.1.2021 کردیا ہے۔

اس فیصلے سے گھریلو صنعت کارو ں کو کووڈ-19 وباء کے دوران مشکل حالات میں معیار کے مطابق ضروری انتظامات کرنے کے لئے 4 مہینے کا اضافی وقت مل گیا ہے۔

 

****

( م ن ۔ق ت ۔رض)

Word-120 (2020 16.09.)

U- 5455


(Release ID: 1654889) Visitor Counter : 168