وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہائیپرسونک ٹیسٹ ڈیمونسٹریشن وہیکل کے کامیاب تجربہ پر ڈی آر ڈی او کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 07 SEP 2020 8:16PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ،07 ستمبر :

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہائیپرسونک ٹیسٹ ڈیمونسٹریشن وہیکل کے کامیاب تجربہ کے لئے دفاعی تحقیق اور ترقی تنظیم (ڈی آر ڈی او) کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا ، "آج ہائیپرسونک ٹیسٹ ڈیمونسٹریشن وہیکل کے کامیاب تجربے کے لئے ڈی آر ڈی او کو مبارکباد۔ ہمارے سائنسدانوں کے تیار کردہ اسکریم جیٹ انجن نے اڑان کو ساونڈ کی رفتار سے 6 گنا تیز رفتار حاصل کرنے میں مدد کی! بہت ہی کم ممالک میں آج ایسی صلاحیت ہے''۔

 

**************

 

م ن۔ن ا ۔ م ف

U:5170

 



(Release ID: 1652142) Visitor Counter : 171