وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے یوم عاشورہ کے موقع پر امام حسین علیہ السلام کی شہادت کو یاد کیا

Posted On: 30 AUG 2020 11:30AM by PIB Delhi

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم عاشورہ کے موقع پر امام حسین علیہ السلام کی شہادت کو یاد کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا

‘‘ہم امام حسین علیہ السلام کی قربانی کو یاد کرتے ہیں،ان کےلئےسچائی اور انصاف کی اقدار سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں تھا۔ مساوات اور انصاف پسندی پر ان کا زور قابل ذکر ہے اور بہتوں کو تقویت دیتاہے’’۔

 

 


 

 

-----------------------

 

م ن۔م ع۔ ع ن

U NO:4942


(Release ID: 1649888) Visitor Counter : 174