وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے پدم شری رین سونم شیرنگ لیپچا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 30 JUL 2020 4:26PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پدم شری رین سونم شیرنگ لیپچا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ پدم شری رین سونم شیرنگ لیپچا جی ایک کثیر پہلودار شخصیت تھی اور وہ کئی خوبیوں کے مالک تھے۔ انہوں نے لیپچا کلچر کو مقبول بنانے کے لئے غیر معمولی کوشش کی۔ ان کے کام کا احترام نسل درنسل کیا جاتا رہا ہے۔ ان کے انتقال سے میں غم زدہ ہوں۔ ان کے گھر والوں اور چاہنے والوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی

 

..................

  م ن، ح ا، ع ر

30-07-2020

U-4255



(Release ID: 1642507) Visitor Counter : 121