وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 06 JUL 2020 9:56AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  6جولائی 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو آج ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ میں ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پر نمن کرتا ہوں۔ انہوں نے، جو ایک عظیم محب وطن  تھے، بھارت کی ترقی کے لیے مثالی تعاون کیا ہے۔ انہوں نے بھارت کے اتحاد کو بڑھانے کے لیے جراتمندانہ کوششیں کیں۔ان کے خیالات و نظریات پورے ملک میں لاکھوں لوگوں کو قوت بخشتے ہیں۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

U-3720

م ن۔   و۔ ا۔ ت ع۔

(06-07-2020)

 


(Release ID: 1636778) Visitor Counter : 202