محنت اور روزگار کی وزارت

پی ایم جی کے وائی کے ایف ٹرسٹ سے تحت پی مستثنیٰ 40826ممبران کے درمیان 481.63 کروڑ روپئےتقسیم کئے گئے

Posted On: 20 APR 2020 6:57PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،20 اپریل   :   حکومت کے ذریعہ اعلان کردہ پردھان منتری کلیان یوجنا ( پی ایم جی کے وائی ) کے حصہ، کووڈ-19 وبائی بیماری پر قابو پانے کے لئے ای پی ایف اسکیم سے خصوصی رقم کی نکاسی کا التزام اور اس سلسلہ میں 28 مارچ 2020 کو ای پی ایف اسکیم میں پیرا 68 ایل (3) شامل کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ اس التزام کے تحت ملازم کی تین ماہ بنیادی تنخواہ اور مہنگائی بھتہ کی رقم یا ای پی ایف کھاتہ میں جمع ممبر کی رقم کا 75 فیصد تک جو بھی ان میں کم ہو، اس رقم کی ناقابل واپسی کی صورت میں نکاسی کی گنجائش ہے۔ ای پی ایف کے ممبر کم سے کم رقم کے لئے بھی درخواست کر سکتے ہیں۔

 یہ رپورٹ دیتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ کووڈ-19 وبائی مرض کے پھیلاؤ کے موقع پر پی ایف سے مستثنیٰ ٹرسٹ بھی آگے آئے ہیں۔ 17 اپریل 2020 کی صبح تک مستثنیٰ پی ایف ٹرسٹ کے ذریعہ کووڈ-19 وبائی مرض کے اثرات سے مقابلہ کے لئے پیرا 68- ایل کے تحت پیشگی کے طور پر 40826 پی ایف ممبران کے درمیان 481.63 کروڑ روپئے (481،63،76،714روپئے )تقسیم کئے گئے ہیں۔

 

استثنیٰ شدہ 10 ٹاپ ادارے:

چند استثنیٰ اداروں نے اس سلسلہ میں غیر معمولی کام کئے ہیں۔ 17 اپریل 2020 کو ان 10 بڑے اداروں نے کووڈ-19 کے دعوؤں کے اعتبار سے جو رقم تقسیم کی ہے ان کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

 

 

نمبر شمار

ادارے کا نام

کووڈ-19 کے دعوؤں کے تعلق سے موصولہ درخواستوں کی تعداد

نمٹائے گئے کووڈ-19 کے دعوؤں کی تعداد

تقسیم کی گئی رقم

1

نیویلی لگنائٹ کا رپوریشن نیویلی ،701-کڈّالور،607802

3255

3255

84,44,00,000

2

ٹاٹا کنسلٹنسی سروسیز لمیٹیڈ ممبئی

9373

9373

43,34,04,641

3

وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ ،ویزاگ

1708

1708

40,99,37,800

4

این ٹی پی سی لمیٹیڈ،دہلی

925

925

28,74,21,531

5

ایچ سی ایل ٹیکنالوجیز لمیٹیڈ ،ہندوستان انسٹرومنٹ لمیٹیڈامپلائز پرویڈنٹ فنڈ ٹرسٹ، گڑگاؤں

6938

4415

27,14,03,862

6

پاور گرڈ کارپوریشن آف  انڈیا لمیٹیڈ دہلی

1263

1089

26,17,32,403

7

او این جی سی ، دہرادون

2297

1723

24,17,00,000

8

بی ایچ ای ایل  آر سی  پورم

1367

1199

22,22,15,000

9

میسرز بی ایچ ای ایل ، آر سی پورم

1758

926

16,42,00,001

10

ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹیڈ،ممبئی

461

461

14,33,10,000

 

 

****************

 

 

 

م ن۔ش س ۔م ف

U: 1900



(Release ID: 1616802) Visitor Counter : 164