وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نےایسٹر کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 12 APR 2020 1:18PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  11 اپریل 2020،   وزیراعظم جناب نریندر مودہ نے ایسٹر کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ‘‘ایسٹر کے خصوصی موقع پر میری جانب سے سب کو نیک خواہشات۔اس موقع پر ہم لارڈ مسیح کے عمدہ افکار کو یاد کرتے ہیں، خاص طور پر غریبوں اور ضرورت مندوں و مساکین کو بااختیار بنانے کےلئے ان کی پختہ عہدبستگی ، میری تمنا ہے کہ یہ ایسٹر ہمیں کووڈ، 19 پر کامیابی کے ساتھ قابوپانے اور ایک صحت مند سیارہ بنانے کی تقویت فراہم کرے’’۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔  ش ت۔ن ا۔

U-1641

                          


(Release ID: 1613576) Visitor Counter : 149