صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ۔19پر تازہ صورت حال (اپ ڈیٹس)
Posted On:
06 APR 2020 5:27PM by PIB Delhi
نئی دہلی،06 مارچ/
ملکمیںکووڈ۔ 19کیروکتھام،اس پر قابو پانےاوراسے روکنےکےلئےحکومتہندریاستوں / مرکز کے زیر انتظام خطوںکےساتھملکرمتعدداقداماتکررہیہے۔ اعلیترین سطحپراناقدامات کاباقاعدگیسےجائزہلیاجارہاہےاورانکینگرانیکیجارہیہے۔
کابینہسکریٹریریاستکےتمامحصوںمیںریسپانسکییکسانیتکویقینیبنانےکےلئےمختلفضلعیعہدیداروںکےساتھویڈیوکانفرنسکےذریعہجدید ترینسطحوںپرباتچیتکررہےہیں۔ تماماضلاعکوکووڈ۔ 19کےلئےضلعیسطحپرکرائسسمینجمنٹپلانبنانےکامشورہدیاگیاہے۔
وزارتصحتوخاندانیفلاح و بہبودنےکووڈ۔ 19پھیلنےکےلئےقرنطینہسہولیاتکےقیامکی خاطرتفصیلی رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔ یہرہنماخطوطمشتبہاورزیادہخطرےوالےرابطوںکو قرنطینہ میں رکھے گئے دیگر افراد سےجلدازجلدالگتھلگ کرنےپرمرکوزہے۔ ان رہنما خطوطتکرسائیدرج ذیل لنک پر حاصلکیجاسکتیہے:
https://www.mohfw.gov.in/pdf/90542653311584546120quartineguidelines.pdf
وزارتنےکووڈ۔ 19کے مریضوںکےعلاج / تشخیص / قرنطینہ میں رکھنےکےدورانپیداہونےوالےکچرےکا نمٹارہ کرنےاورضائعکرنےکےلئےبھی رہنما خطوط جاری کئے ہیں جو درج ذیل لنک پر دستیاب ہیں۔
https://www.mohfw.gov.in/pdf/63948609501585568987wastesguidl ines.pdf
مزیدبرآں،کووڈ۔ 19پھیلنےکےدورانتناؤاوربے چینی سے نمٹنےکےلئےکچھمعلوماتیویڈیوزبھیوزارتصحتاورخاندانیفلاح وبہبود کیویبسائٹپرپوسٹکیگئیہیں۔
ریاستوںکوپہلےہیقومیصحتمشن (این ایچ ایم) اوراسٹیٹڈیزاسٹرریلیففنڈ (ایس ڈی آر ایف) کےتحتفنڈزکااستعمالکرنےکامشورہدیاگیاہےتاکہوہقرنطینہمراکزکے قیام، کووڈ۔19 کے لئے وقف اسپتالاوردیگرطبی سازوسامان،مریضوںکےعلاجمعالجےاور کووڈ۔ انیس کی روک تھام سےمتعلقتمامسرگرمیاںانجامدےسکیں۔ اسکےعلاوہ،اینایچایمنے تمام ریاستوں کے لئے 11 ہزار کروڑ روپئے کی پہلے ہی منظوری دے دی ہے اور تین ہزار کروڑ روپئے کے اضافی فنڈز آج جاری کر دئیے ہیں۔نیز،این۔ 95 کےماسک،وینٹیلیٹرزاورپیپیایسنٹرلپولسےخریدے گئےہیںاورملکبھرمیںتمامریاستوںمیںتقسیمکردیئےگئےہیں۔
ابتک 4067 تصدیقشدہمعاملاتاور 109 امواتکیاطلاعملیہے۔ وہیں، صحتیابہونےکےبعد 291 افرادکواسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔
موجودہدستیاباعدادوشمارکےمطابق،کلتصدیقشدہکیسوںکےتجزیےمیںدرجذیلتقسیمپیشکیگئیہے:
- 47٪ افراد - 40 سالسےکمعمرکےگروپ
- 34٪ لوگ - 40 سے 60 سالکیعمرکےگروپ
- 19٪ افراد - 60 اوراسسےزیادہعمرکےگروپ
کووڈ۔ انیسکیوجہسےہونےوالی 109 امواتکیاطلاع کےتجزیہکےدورانمندرجہذیلمشاہدےکیےگئےہیں۔
- بزرگافراد (60 اوراسسےزیادہ کی عمر کے) کی 63٪ امواتکیاطلاع ہے
- 40 سے 60 سالکےدرمیانلوگوںمیں 30٪ امواتکیاطلاعہے
- 40 سالسےکملوگوںکےلئے 7٪ امواتکیاطلاعہے
ابھیتک 86 فیصد امواتکےمعاملاتمیںذیابیطس،گردوںکےمزمنمعاملات،ہائیپر ٹینشناوردلسےجڑے مسائلکے ساتھدیگر بیماری بھیدیکھنے میں آئیہے۔ حالانکہ،بزرگافرادمیںتصدیقشدہ 19٪ واقعاتکیاطلاعملیہے،چونکہانمیں 63 فیصدامواتدیکھنےمیںآئیہیں،بوڑھےافرادکیآبادیمیں خطرے کا زیادہ امکان ہے۔ مزیدبرآں،اگرچہ 60 سال سےکمعمرکےلوگوںمیں 37 فیصدامواتکیاطلاعہے،لیکن،لوگوں میں دیگر بیماریوںکےساتھ ہونےوالی تقریبا 86٪ اموات اسباتکینشاندہیکرتیہیںکہدیگر بیماریوں میں مبتلا نوجوان افرادمیںبھیCOVID-19کازیادہخطرہہے۔
کووڈ۔ 19سےمتعلقتکنیکیمسائل،رہنماخطوطاورایڈوائزری کے بارے میںمستنداورتازہترینمعلوماتکےلئےبراہکرمباقاعدگیسےدرج ذیل لنک پر جائیں: https://www.mohfw.gov.in/۔
کووڈ۔ 19سےمتعلقتکنیکیسوالاتnquov.covid19[at]gov[dot]inاوردیگرسوالاتncov2019[at]gov[dot]inپرایمیلکیےجاسکتےہیں۔ کووڈ۔ 19 پرکسیبھیقسمکےسوالکےمعاملےمیںبراہکرموزارتصحتاورخاندانیبہبود کےہیلپلائننمبر ۔ : + 91-11-23978046 یا 1075 (ٹولفری) پر رابطہ کریں۔ کووڈ ۔-19کے بارے میں ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام خطوںکےہیلپلائننمبروںکیفہرستبھیدرج ذیل لنک پر دستیاب ہے:
https://www.mohfw.gov.in/pdf/coronvavirushelplinenumber.pdf .
*************
( م ن۔ن ا ۔ م ف (
U. No.0000
(Release ID: 1611808)
Visitor Counter : 278
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam