وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

عزت مآب وزیر اعظم کے سلوواکیہ کے دورے کے دوران نتائج کی فہرست

प्रविष्टि तिथि: 15 JUN 2026 5:17PM by PIB Delhi

مفاہمت نامہ/ اظہار ارادہ

نمبر

عنوان

1.

لیبر مائیگریشن کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت نامہ

2.

دفاعی شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کا اظہار ارادہ

3.

ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز پر مفاہمت نامہ

4.

اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت نامہ

5.

سمعی و بصری تخلیق پر مفاہمت نامہ

6.

کوسیس کی ٹیکنیکل یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت میں سب سے  پہلی آئی سی سی آر چیئر کا قیام

7.

کوانٹم کمیونیکیشن اور کریٹیکل انفراسٹرکچر پروٹیکشن کے شعبے میں مفاہمت نامہ  

8.

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف نیچروپیتھی، پونے، وزارت آیوش اور سلوواک ہیلتھ سپا پیسٹانی کے درمیان مفاہمت نامہ

9

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، دہلی اور سلواک ٹیکنیکل یونیورسٹی کے درمیان طلباء کے تبادلے کے پروگراموں، اسکالرشپس اور تحقیقی تعاون میں اشتراک  کے لیے معاہدہ

10

ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز کے درمیان سیاحتی تعاون

11

انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی (آئی این ایس اے) اور سلواک اکیڈمی آف سائنسز (ایس اے ایس) کے درمیان سائنسی تعاون پر معاہدہ

اعلانات

1.

دوطرفہ تعلقات کو جامع شراکت داری کی طرف بڑھانا

2.

انسداد دہشت گردی میں مشترکہ ورکنگ گروپ کا قیام

3.

. قونصلر ڈائیلاگ کا قیام

***

ش ح۔ ا ک ۔ ر ب

UN.8636


(रिलीज़ आईडी: 2273133) आगंतुक पटल : 14
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam