وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے گنگٹوک میں پدم ایوارڈیافتہ افراد اور ممتاز شخصیا ت سےبات چیت کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 APR 2026 7:30AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کل شام گنگٹوک ، سکم کے اپنے دورے کے دوران پدم ایوارڈ یافتگان اور مختلف شعبوں میں اپنی پہچان بنانے والی شخصیات سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
‘‘آج شام کے اوائل میں گنگٹوک میں پدم ایوارڈیافتہ افراد اور ان لوگوں کے ساتھ بات چیت کی جنہوں نے مختلف شعبوں میں نمایا کام انجام دیئے ہیں ۔ مختلف مسائل پران سے بات چیت کرکے اچھا لگا ۔ ’’
****
( ش ح ۔ ش م۔اش ق)
U. No. 6382
(ریلیز آئی ڈی: 2256108)
وزیٹر کاؤنٹر : 66
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Nepali
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam