امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر تعاون جناب امت شاہ نے ’ بچیوں کے قومی دن‘ پر سب کو مبارکباد پیش کی


بچیوں کا قومی دن اس بات کی علامت ہے کہ لڑکیاں محض ہماری ذمہ داریاں نہیں ہیں بلکہ ہماری طاقت ہیں

رانی لکشمی بائی، رانی ویلو نچیار، مولا گبھرو اور پریتی لتا وڈیدار کی شاندار مثالیں ہر ہندوستانی کے دل کو فخر اور تحریک سے بھر دیتی ہیں

خواتین کی زیر قیادت ترقی کے مودی حکومت کے منتر نے ناری شکتی کو ترقی میں سب سے آگے رکھا ہے

آج خواتین ہمارے ملک کی ترقی کی قیادت کر رہی ہیں

प्रविष्टि तिथि: 24 JAN 2026 11:06AM by PIB Delhi

مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر تعاون جناب امت شاہ نے ’بچیوں کے قومی دن‘ پر سبھی کو مبارکباد پیش کی۔

X پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں، مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کہا کہ لڑکیوں کا قومی دن اس بات کی علامت ہے کہ لڑکیاں صرف ہماری ذمہ داری نہیں ہیں، بلکہ ہماری طاقت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رانی لکشمی بائی، رانی ویلو نچیار، مولا گبھرو اور پریتی لتا وڈیدار کی روشن مثالیں ہر ہندوستانی کے دل کو فخر اور تحریک سے بھر دیتی ہیں۔ جناب شاہ نے کہا کہ خواتین کی زیر قیادت ترقی کے مودی حکومت کے منتر نے خواتین کی طاقت کو ترقی میں سب سے آگے رکھا ہے اور آج خواتین ہمارے ملک کی ترقی کی قیادت کر رہی ہیں۔

******

ش ح۔ ف ش ع

U: 1023


(रिलीज़ आईडी: 2218064) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Assamese , Gujarati , Tamil , Kannada , Malayalam