وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جناب موہن لال متل جی کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا

प्रविष्टि तिथि: 16 JAN 2026 7:18PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب موہن لال متل جی کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے لکھا:

’’جناب موہن لال متل جی نے صنعت کی دنیا میں اپنے لیے ایک نمایاں مقام حاصل کیا۔ ساتھ ہی، وہ بھارتی ثقافت کو لے کر بہت پرجوش تھے۔ انہوں نے مختلف انسان دوست کوششوں کی حمایت کی، جس سے سماجی ترقی کے لیے ان کے جذبے کی عکاسی ہوتی ہے۔ ان کی رحلت پر غمگین ہوں۔ ان کے ساتھ متعدد ہوئیں ملاقاتوں کو یاد رکھوں گا۔ ان کے کنبے اور مداحین کے تئیں اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔‘‘


 

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:701


(रिलीज़ आईडी: 2215453) आगंतुक पटल : 5
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Gujarati , हिन्दी , Marathi , Assamese , Tamil , Telugu , Malayalam