امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے وجے دیوس کے موقع پر جنگ میں اپنی جانوں کی سب سے بڑی قربانی دینے والے بہادر شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا


سال 1971 میں آج ہی کے دن سیکورٹی فورسز نے اپنی ناقابل تسخیر ہمت اور درست حکمت عملی سے پاکستانی فوج کو شکست دی اور انہیں ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا

اس فتح نے نا انصافی اور جبر کے خلاف ڈھال کے طور پر کام کیا ، دنیا بھر میں انسانیت کے تحفظ کی ایک روشن مثال قائم کی اور ہندوستانی مسلح افواج کی بے مثال فوجی صلاحیت اور بہادری کا مظاہرہ کیا

प्रविष्टि तिथि: 16 DEC 2025 10:29AM by PIB Delhi

امور داخلہ اور امداد باہمی کے  مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے جنگ میں اپنی جانوں کی سب سے بڑی قربانی دینے والے بہادر شہدا کو وجے دیوس کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ۔

'ایکس' پر ایک پوسٹ میں مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کہا کہ 1971 میں آج ہی کے دن سیکورٹی فورسز نے اپنی ناقابل تسخیر ہمت اور درست حکمت عملی سے پاکستانی فوج کو شکست دی اور انہیں ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا ۔  جناب شاہ نے کہا کہ اس فتح نے نا انصافی اور جبر کے خلاف ڈھال کے طور پر کام کیا ، دنیا بھر میں انسانیت کے تحفظ کی ایک روشن مثال قائم کی اور ہندوستانی مسلح افواج کی بے مثال فوجی صلاحیت اور بہادری کا مظاہرہ کیا ۔

****

ش ح۔ م م ۔ خ م

U.NO.3235


(रिलीज़ आईडी: 2204431) आगंतुक पटल : 17
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Bengali-TR , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam