وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے یونیسیف کے غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں دیپاولی کی شمولیت کا خیرمقدم کیا


دیپاولی ہماری ثقافت اور اقدار سے گہرا تعلق رکھتی ہے، یہ ہماری تہذیب کی روح ہے اور روشنی اور نیکی کی علامت ہے: وزیرِ اعظم

प्रविष्टि तिथि: 10 DEC 2025 12:20PM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج یونیسیف کی غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں دیپاولی کی شمولیت پر خوشی اور فخر کا اظہار کیا۔

یونیسیف کے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے کہا:

‘‘بھارت اور دنیا بھر کے لوگ بہت خوش ہیں۔

ہمارے لیے، دیپاولی ہماری ثقافت اور اقدار سے بہت گہرا تعلق رکھتی ہے۔ یہ ہماری تہذیب کی روح ہے اور روشنی اور نیکی کی علامت ہے۔ یونیسیف کی غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں دیپاولی کے اضافے سے اس تہوار کی عالمی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگا۔

پر بھو شری رام کے نظریات ہمیشہ ہمیں رہنمائی کرتے ہیں۔’’

@UNESCO”

***

  

 

ش ح۔ ع ح ۔ ش ا

U. No-2788


(रिलीज़ आईडी: 2201336) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Assamese , Gujarati , Odia , Malayalam