وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ٹی-20 عالمی کپ جیتنے والی بھارتی نابینا خواتین کی کرکٹ ٹیم کا استقبال کیا

प्रविष्टि तिथि: 27 NOV 2025 10:03PM by PIB Delhi

وزیراعظم نریندر مودی نے آج بھارتی نابینا خواتین کی کرکٹ ٹیم کا استقبال کیا، جس نے حال ہی میں نابینا خواتین کے ٹی-20 عالمی کپ میں شاندار فتح حاصل کی ہے۔اس موقع پر  جناب مودی نے کھلاڑیوں سے نہایت گرمجوشی کے ساتھ بات چیت  کی اور کھلاڑیوں نے بھی ٹورنامنٹ کے دوران کے اپنے تجربات اُن سے شیئر کیے۔

ایکس پر اپنے پیغام میں جناب مودی نے کہا:

 “نابینا خواتین کے ٹی-20 عالمی کپ جیتنے والی بھارتی نابینا خواتین کی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرنا واقعی خوشی کی بات ہے ۔انہوں نے جو اپنے تجربات شیئر کیےوہ واقعی متاثر کن تھے۔”

***

 

ش ح۔ ش آ

U. No-1961

 


(रिलीज़ आईडी: 2195705) आगंतुक पटल : 8
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Bengali-TR , Manipuri , Assamese , Gujarati , Tamil , Kannada , Malayalam