وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایک مضمون شیئر کیا کہ کس طرح ہندوستان کے روایتی طب کے شعبے میں ایک قابل ذکر تبدیلی آئی ہے ، جس نے لوگوں اور کرہ ارض دونوں کے لیے زیادہ متوازن اور پائیدار مستقبل میں اپنا تعاون دیا ہے
Posted On:
23 SEP 2025 3:02PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر جناب پرتاپ راؤ جادھو کا ایک مضمون شیئر کیا، جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ کس طرح ہندوستان کے روایتی طب کے شعبے میں قابل ذکر تبدیلی آئی ہے ، جو لوگوں اور کرہ ارض دونوں کے لیے زیادہ متوازن اور پائیدار مستقبل میں معاون ہے ۔
ایکس پر پی ایم او انڈیا کے ہینڈل نے پوسٹ کیا:
‘‘اس مضمون میں ، ایم او ایس جناب @ایم پی پرتاپ راؤ نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ کس طرح ہندوستان کے روایتی طب کے شعبے میں ایک قابل ذکر تبدیلی آئی ہے ، جس نے لوگوں اور کرہ ارض دونوں کے لیے زیادہ متوازن اور پائیدار مستقبل میں اپنا تعاون دیا ہے ۔ اسے پڑھیے! ’’
*******
ش ح۔ام-ج
UR No. 6462
(Release ID: 2170114)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam