وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایک مضمون شیئر کیا جس میں بتایاگیا ہے کہ کس طرح ورلڈ فوڈ انڈیا- 2025 ہندوستان کو  عالمی فوڈمرکز بنانے کے لیے ایک اسٹریٹجک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتا ہے

Posted On: 23 SEP 2025 1:10PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا  جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ورلڈ فوڈ انڈیا 2025 ہندوستان  کو ایک عالمی فوڈ باسکٹ بننے کے لیے ایک اسٹریٹجک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتا ہے۔

ایکس  پر مرکزی وزیر  جانب  چراغ پاسوان کے ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:

‘‘اس مضمون میں مرکزی وزیر جناب  چراغ پاسوان اس بارے میں لکھتے ہیں کہ کس طرح ورلڈ فوڈ انڈیا- 2025 ہندوستان کو ایک عالمی فوڈ باسکٹ بننے کے لیے ایک اسٹریٹجک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتا ہے۔اس کا مطالعہ کریں!

*******

ش ح۔ ظ ا-ج ا

UR  No. 6453


(Release ID: 2170062)