وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایٹا نگر میں تاجروں اور صنعت کاروں سے بات چیت کی
Posted On:
22 SEP 2025 3:43PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایٹا نگر میں تاجروں اور صنعت کاروں سے بات چیت کی۔
جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے جی ایس ٹی اصلاحات اور جی ایس ٹی بچت اتسو کے آغاز پرستائش کا اظہار کیاہے اور اس بات پر روشنی ڈالی کہ ان اقدامات سے ماہی گیری، زراعت اور دیگر مقامی اداروں جیسے اہم شعبوں کو کس طرح فائدہ پہنچے گا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘آج ایٹا نگر میں تاجروں اور کاروباریوں کے ساتھ بات چیت کی۔ انہوں نے جی ایس ٹی اصلاحات اور جی ایس ٹی بچت اتسو کے آغاز کے لیے اپنی ستائش کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ان اقدامات سے ماہی گیری، زراعت اور دیگر مقامی اداروں جیسے اہم شعبوں کو کس طرح فائدہ پہنچے گا۔
میں نے کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھنےاور ہندوستان میں تیار مصنوعات خریدنے کے مضبوط جذبے کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔’’
********
ش ح۔ش م۔اش ق
U- 6408
(Release ID: 2169615)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam