وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

نتائج کی فہرست: ماریشس کے وزیر اعظم کا ہندوستان کا سرکاری دورہ

Posted On: 11 SEP 2025 2:10PM by PIB Delhi

نمبر شمار

مفاہمت نامے/معاہدے

 

محکمہ سائنس و ٹیکنالوجی، حکومت ہند اورجمہوریہ ماریشس کی ٹیرٹائری(ثلاثی) تعلیم، سائنس و تحقیق کی  وزارت کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمت نامہ۔

 

کونسل آف سائنٹفک اینڈ اِنڈسٹریل ریسرچ - نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوشیانوگرافی اور ماریشس اوشیانوگرافی انسٹی ٹیوٹ کے درمیان مفاہمت نامہ۔

 

عملہ اور تربیت  کےمحکمہ کے تحت کرم یوگی بھارت اورماریشس حکومت کے پبلک سروس  اینڈ ایڈمنسٹریٹیو ریفارمس کی وزارت کے درمیان مفاہمت نامہ۔

 

توانائی کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت نامہ۔

 

چھوٹے ترقیاتی منصوبوں کے فیز II کے نفاذ کے لیے ہندوستانی گرانٹ امداد کے حوالے سے مفاہمت نامہ۔

 

ہائیڈروگرافی کے شعبے میں مفاہمت نامے  کی تجدید۔

 

حکومت ہند اور حکومت ماریشس کے درمیان ٹیلی میٹری، ٹریکنگ اور ٹیلی کمیونیکیشن اسٹیشن کے قیام اور خلائی تحقیق، سائنس اور ایپلی کیشن کے شعبوں میں تعاون کے لیے سیٹلائٹس اور لانچ  وہیکل سے متعلق تعاون پر معاہدہ۔

 

اعلانات

1. انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، مدراس اور یونیورسٹی آف ماریشس، ریڈیوئٹ کے درمیان مفاہمت نامہ،

2. انڈین انسٹی ٹیوٹ آف پلانٹیشن مینجمنٹ، بنگلورو اور یونیورسٹی آف ماریشس کے درمیان مفاہمت نامہ

3.ٹمرنڈ فالس میں17.5 میگاواٹ کا فلوٹنگ سولر پی وی پروجیکٹ قائم کرنے کے لیےجی 2جی تجویز کو آگے بڑھانا۔ این ٹی پی سی لمیٹڈ کی ایک ٹیم اس سلسلے میں سی ای بی کے ساتھ ایک معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے جلد ہی ماریشس کا دورہ کرے گی۔

 

********

ش ح۔م م۔ن ع

U-5890


(Release ID: 2165647) Visitor Counter : 2