وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بھوپین ہزاریکا جی کے یوم پیدائش پر ان کی زندگی اور موسیقی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا
Posted On:
08 SEP 2025 9:43AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھوپین ہزاریکا جی کے یوم پیدائش پر ان کی زندگی اور موسیقی کے بارے میں اپنے خیالات قلم بند کیے ہیں اور بتایا ہے کہ کس طرح انہوں نے لاکھوں لوگوں کو متاثر کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’بھوپین ہزاریکا جی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کر رہا ہوں۔ ہم ان کے یوم پیدائش کی صد سالہ تقریبات کا آغاز کر رہے ہیں ، اس موقع پر میں نےان کی زندگی اور موسیقی اور انہوں نے لاکھوں لوگوں کو کس طرح متاثر کیا،اس تعلق سے اپنے خیالات قلمبند کئے ہیں ۔‘‘
’’آسام کی ثقافت کو عالمی سطح پر شناخت دینے والے بھارت رتن ڈاکٹر بھوپین ہزاریکا کو ان کے یوم پیدائش پر میرا سلام!
بھارتی ثقافت اور موسیقی کی دنیا میں ان کے تعاون کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ ان کی پیدائش کی صد سالہ تقریب پر میرا مضمون پڑھیں۔۔۔‘‘
"ভূপেন হাজৰিকা জীক তেওঁৰ জন্ম বাৰ্ষিকীত স্মৰণ কৰিছো । আমি তেওঁৰ জন্ম শতবাৰ্ষিকী উদযাপন আৰম্ভ কৰাৰ সময়তে, তেওঁৰ জীৱন আৰু সংগীতে কিদৰে লাখ লাখ লোকক অনুপ্ৰাণিত কৰিছে সেই বিষয়ে কিছু ভাৱ ব্যক্ত কৰিছো।
****
ش ح۔ک ح۔ ن م
U. No. 5744
(Release ID: 2164544)
Visitor Counter : 2
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali-TR
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam