وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ڈاکٹر اینڈریو ہولنیس کو مبارکباد دی

Posted On: 05 SEP 2025 10:52PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جمیکا پارٹی کو مسلسل تیسری مرتبہ فتح سے ہمکنار کرنے میں قائدانہ کردار ادا کرنے کے لیے ڈاکٹر اینڈریو ہولنیس کو مبارکباد دی۔ جناب مودی نے مزید کہا، ’’بھارت – جمیکا کے مابین دوستی کے رشتے کو مزید گہرا کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرجوش ہوں۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛

’’جمیکا پارٹی کو مسلسل تیسری مرتبہ فتح سے ہمکنار کرنے میں قائدانہ کردار ادا کرنے کے لیے ڈاکٹر اینڈریو ہولنیس کو مبارکباد۔ بھارت – جمیکا کے مابین دوستی کے رشتے کو مزید گہرا کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرجوش ہوں۔ ‘‘

@AndrewHolnessJM

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5720


(Release ID: 2164344) Visitor Counter : 2