وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہندوستان کے ڈیموگرافک ڈیویڈنڈ کو بروئے کار لانے کے لیے پردھان منتری وکست بھارت روزگار یوجنا کے آغاز پر روشنی ڈالنے والا ایک مضمون شیئر کیا
Posted On:
01 SEP 2025 6:14PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا جس میں ہندوستان کے ڈیموگرافک ڈیویڈنڈ کو بروئے کار لانے کے لیے پردھان منتری وکست بھارت روزگار یوجنا کے آغاز پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
ایکس پر مرکزی وزیر ڈاکٹر من سکھ منڈاویا کی ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے کہا:
"مرکزی وزیر ڈاکٹر @mansukhmandviya پردھان منتری وکست بھارت روزگار یوجنا کے بارے میں لکھتے ہیں، جس کا مقصد روزگار کی تخلیق کو بڑھانا ہے۔ وہ واضح کرتے ہیں کہ یہ اسکیم ہندوستان کے آبادیاتی منافع کو عوامی خوشحالی میں تبدیل کرنے میں مدد کرے گی، جیسا کہ قوم وکست بھارت 2047 کے لیے کوشش کر رہی ہے۔"
******
(ش ح ۔ ض ر ۔اک م (
U. NO. 5549
(Release ID: 2162837)
Visitor Counter : 2
Read this release in:
Odia
,
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada