وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے عالمی تجارتی مراکز کےطور پر ہندوستان کی بندرگاہوں کی ارتقاء سے متعلق ایک مضمون مشترک کیا

Posted On: 24 JUL 2025 1:54PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون مشترک کیا ہے،  جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ کس طرح ہندوستان کی بندرگاہیں توسیع، میکانائزیشن، ڈیجیٹائزیشن اور کاروبار کرنے میں آسانی کے ذریعے عالمی تجارتی مرکز بن رہی ہیں۔

مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال کے ایکس پر کئے گئے  ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

‘‘مرکزی وزیر جناب @sarbanandsonwal بتایا کہ کس طرح ہندوستان کی بندرگاہیں توسیع، میکانائزیشن، ڈیجیٹلائزیشن اور کاروبار کرنے میں آسانی کے ذریعے عالمی تجارتی مرکز بن رہی ہیں۔ بڑی جہاز ساز کمپنیاں اب ہندوستانی فرموں کے ساتھ شراکت داری کر رہی ہیں، مزید ملازمتوں اور سرمایہ کاری کی راہ ہموار کر رہی ہیں۔’’

****

ش ح۔ ک ا۔ ع ر

U.NO.3189


(Release ID: 2147727)