وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایک مضمون ساجھا کیا جو اس بات پر روشنی ڈالتا ہے کہ کیسے نوجوانوں کا روحانی سربراہ اجلاس منشیات سے مبرا بھارت کی تعمیر میں ایک اہم  قدم ہے

Posted On: 19 JUL 2025 1:21PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون ساجھا کیا جو اس بات پر روشنی ڈالتا ہے کہ کیسے نوجوانوں کا روحانی سربراہ اجلاس منشیات سے مبرا بھارت کی تعمیر میں ایک اہم قدم ہے۔

ایکس پر مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ذریعہ کی گئی ایک پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا:

’’مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈوایہ @mansukhmandviya  نے تفصیل کے ساتھ وضاحت کی ہے کہ  کیسے نوجوانوں کا روحانی سربراہ اجلاس منشیات سے مبرا بھارت کی تعمیر میں ایک اہم قدم ہے۔مضمون ملاحظہ کریں۔ ‘‘

*****

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:2902


(Release ID: 2146058)