وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم ہند نے بیونس آئرس میں جنرل جوسے دے سین مارٹن کو خراجِ عقیدت پیش کیا
Posted On:
06 JUL 2025 12:08AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بیونس آئرس میں ارجنٹینا کے قومی ہیرو جنرل جوسے دے سین مارٹن کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ جنرل سین مارٹن کی زندگی ارجنٹینا کے عوام کے لیے حب الوطنی اور عزم و استقلال کی علامت ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ایکس(سابقہ ٹویٹر) پوسٹ میں کہا:
’’بیونس آئرس میں جنرل جوسے دے سین مارٹن کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ان کی جرأت اور قیادت نے ارجنٹینا کی تاریخ میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی زندگی آج بھی ارجنٹینا کے عوام کے لیے حب الوطنی اور عزم کی علامت ہے۔‘‘
******
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno- 2496
(Release ID: 2142666)
Visitor Counter : 5
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada