وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی یومِ ڈاکٹرز پر ڈاکٹروں کو مبارکباد
Posted On:
01 JUL 2025 9:37AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹروں کےدن کے موقع پر سبھی ڈاکٹروں کو مبارکباد پیش کی ۔ جناب مودی نے کہاکہ ہمارے ڈاکٹروں نے اپنی مہارت اور محنت سے ایک منفرد شناخت قائم کی ہے۔ ان کی ہمدردی کا جذبہ بھی اتنا ہی قابل ذکر ہے۔
جناب مودی نے X پر پوسٹ کیا:
‘‘#DoctorsDay کے موقع پر سبھی محنتی ڈاکٹروں کو دلی مبارکباد۔ ہمارے ڈاکٹروں نے اپنی مہارت اور محنت سے نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ اُن کی ہمدردی کا جذبہ بھی اتنی ہی قابلِ ستائش ہے۔ وہ واقعی صحت کے محافظ اور انسانیت کے ستون ہیں۔ ہندوستان کے نظام صحت کو مضبوط بنانے میں ان کا کردار واقعی غیر معمولی ہے۔’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح –م ع ن- ش ب ن)
U. No.2317
(Release ID: 2141031)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali-TR
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam