وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے یوگ کے 11 ویں بین الاقوامی دن پر عالمی اور ملک گیر جوش و خروش کو سراہا

प्रविष्टि तिथि: 22 JUN 2025 9:17PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت اور دنیا بھر میں یوگ کے 11 ویں بین الاقوامی دن کی بڑے پیمانے پر جوش و خروش کے ساتھ منعقد کی گئی تقریبات کی ستائش کی۔

اطلاعات و نشریات کی وزارت کی جانب سے ایکس پر ایک پوسٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا:

‘‘پورے بھارت اور دنیا کے مختلف حصوں میں یوگ کے بین الاقوامی دن کو بے پناہ جوش و خروش کے ساتھ منائے جاتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوئی!’’

********

 (ش ح۔    ک ح۔ش ب ن)

U. No-2081


(रिलीज़ आईडी: 2139133) आगंतुक पटल : 10
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Tamil , Telugu , Malayalam , English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Manipuri , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Kannada