وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایک مضمون مشترک کیا جس میں گزشتہ 11 برسوں کے دوران بھارت میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی توسیع کو اجاگر کیا گیا ہے
Posted On:
10 JUN 2025 12:41PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا جس میں گزشتہ 11 برسوں کے دوران بھارت میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی توسیع کو اجاگر کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تبدیلی بھارت کو ایک عالمی اسپورٹس پاور ہاؤس بنانے کی سمت میں آگے بڑھا رہی ہے۔
مرکزی وزیر ڈاکٹر منسُکھ منڈاوِیا کے ایکس سابقہ ٹوئٹر پر کیے گئے ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا:
"مرکزی وزیر جناب @mansukhmandviya اس بات کو اجاگر کرتے ہیں کہ گزشتہ 11 برسوں میں بھارت کے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچہ میں بے مثال وسعت آئی ہے۔ نوجوانوں کو مرکز میں رکھتے ہوئے، یہ تبدیلی بھارت کو عالمی کھیلوں کی طاقت بنانے کی راہ پر گامزن کر رہی ہے۔
********
ش ح۔ ش ت۔ رض
1621U-
(Release ID: 2135329)
Read this release in:
Odia
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali-TR
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,