وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتو کنڈا سے ملاقات

Posted On: 01 JUN 2025 4:35PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر  ماساتو کانڈا سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے کہا کہ ’پچھلی دہائی میں ہندوستان کی تیز رفتار تبدیلی نے بے شمار لوگوں کو بااختیار بنایا ہے اور ہم اس سفر میں مزید رفتار بڑھانے کے لیے کام کر رہے ہیں‘۔

وزیر اعظم نے ’ایکس ‘ پر پوسٹ کیا:

’مسٹر ماساتو کانڈا کے ساتھ ایک شاندار ملاقات ہوئی، جس میں ہم نے بہت سے مسائل پر نقطہ نظر کا اشتراک کیا۔ پچھلی دہائی میں ہندوستان کی تیز رفتار تبدیلی نے، لاتعداد لوگوں کو بااختیار بنایا ہے اور ہم اس سفر میں مزید رفتار بڑھانے کے لیے کام کر رہے ہیں!‘

@ADBPresident

ش ح ۔ ال

U-1335

 

 


(Release ID: 2133142)