وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم 103 امرت اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے

Posted On: 21 MAY 2025 3:53PM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم نریندر مودی کل ‘‘امرت بھارت اسٹیشن اسکیم’’  کے تحت ازسرِ نو تعمیر شدہ 103 ریلوے اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے، جو بھارتی ریلوے کی جدید کاری کی سمت ایک تاریخی پیش رفت ہوگی۔

مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کی جانب سے ‘‘ ایکس ’’ پر کی گئی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیرِ اعظم مودی نے کہا کہ:

‘‘ کل22 مئی   کا دن ، بھارت کے ریلوے  کے بنیادی ڈھانچے کے لیے ایک تاریخی دن ہے ۔ امرت اسٹیشنوں سے آرام،  کنکٹیویٹی  میں اضافہ ہو گااور یہ ہماری شاندار ثقافت کو نمایاں کریں گے ! ’’

..............

( ش ح ۔ ا گ  ۔ ع ا )

U. No. 977


(Release ID: 2130260)