وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے گوا کے شرگاؤ میں بھگدڑ کے نتیجے میں لاحق ہوئیں اموات پر اظہار رنج و غم کیا

Posted On: 03 MAY 2025 9:12AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گوا کے شرگاؤ میں بھگدڑ کے نتیجے میں لاحق ہوئیں اموات پر رنج و غم کا اظہار کیا۔

پی ایم او انڈیا کے سوشل میڈیا ہینڈل نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’گوا کے شرگاؤ میں بھگدڑ کے نتیجے میں لاحق ہوئیں اموات پر  ازحد غمزدہ ہوں۔ جنہوں نے اپنے اعزاء کو کھویا ہے ان کے لیے اظہار تعزیت۔ دعا ہے کہ مجروحین جلد از جلد صحتیاب ہوں۔ مقامی انتظامیہ متاثرین کو امداد بہم پہنچا رہی ہے: وزیر اعظم نریندر مودی@narendramodi ‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن)

U.No:514


(Release ID: 2126413)