وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سبھی کوایک بابرکت اور پرمسرت ایسٹر کی مبارکباد دی

प्रविष्टि तिथि: 20 APR 2025 8:58AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سب کو ایک بابرکت  اور پرمسرت ایسٹر کی مبارکباد دی۔

ایکس پرایک پوسٹ میں  انہوں نےکہا:

سب کو ایک بابرکت اور پرمسرت ایسٹر کی مبارکباد۔ یہ ایسٹر اس لیے خاص ہے کیونکہ دنیا بھر میں جوبلی سال بہت جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دعا ہے کہ یہ مقدس موقع ہر شخص کو  امید، تجدید اور ہمدردی کی تحریک دے۔ چہار جانب  مسرت  اور ہم آہنگی ہو۔

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:56


(रिलीज़ आईडी: 2123007) आगंतुक पटल : 40
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Bengali , English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam