وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے گیتا  اور ناٹیہ شاستر کو یونیسکو کے  میموری             آف دی ورلڈ رجسٹر میں شامل کیے جانے کی ستائش کی

Posted On: 18 APR 2025 10:43AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گیتا اور ناٹیہ  شاستر کو یونیسکو کے میموری آف دی ورلڈ رجسٹر میں شامل کیے جانے  کو ہماری لازوال حکمت اور بھرپور ثقافت کی عالمی پہچان کے طور پر سراہا ہے۔

مرکزی وزیر جناب      گجیندر سنگھ   شیخاوت کے ذریعہ ایکس پرکی گئی ایک پوسٹ کاجواب           دیتے ہوئے، جناب مودی نےکہا:

’’دنیا بھر میں ہر ہندوستانی کے لئے ایک قابل فخر لمحہ!

یونیسکو کے میموری آف دی ورلڈ رجسٹر میں گیتا اور ناٹیہ شاستر کا شامل ہونا ہماری لازوال حکمت اور بھرپور ثقافت کی عالمی پہچان ہے۔

گیتا اور ناٹیہ شاستر نے صدیوں سے تہذیب اور شعور کو پروان چڑھایا ہے۔ ان کی بصیرت دنیا کو مسلسل        متاثر کر رہی  ہے۔

@UNESCO‘‘

*****

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:14


(Release ID: 2122646) Visitor Counter : 22