وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم  نے اُڑیہ نئے سال، وِشو،  پُتھانڈو اور بوہاگ بیہو کے موقع پر تہہ  دل سے مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 APR 2025 9:21AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اُڑیہ نئے سال، وِشو، پُتھانڈو اور بوہاگ بیہو کے موقع پرتہہ دل سے مبارکباد دی۔

ایکس پر علیحدہ علیحدہ پوسٹوں میں، انہوں نے لکھا:

’’اُڑیہ نئے سال کے موقع پرنیک ترین خواہشات!‘‘

’’وِشو کی مبارکباد!‘‘

’’سب کو پُتھانڈو کی مبارکباد!‘‘

’’آپ سب کو بوہاگ بیہو کی مبارکباد!‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن- ا ش ق)

U.No:9876

 


(ریلیز آئی ڈی: 2121588) وزیٹر کاؤنٹر : 49