وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

لیکس فرڈمین کے ساتھ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پوڈکاسٹ اب مختلف زبانوں میں دستیاب ہے

Posted On: 23 MAR 2025 12:21PM by PIB Delhi

مشہور اے آئی محقق  اور پوڈکاسٹر لیکس فرڈمین کے ساتھ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا حالیہ پوڈکاسٹ اب مختلف زبانوں میں قابل رسائی  ہے، اور اس طرح یہ وسیع تر عالمی سامعین کے لیےدستیاب ہوگیا ہے۔

ایکس پر اس کااعلان کرتے ہوئے، جناب مودی نے لکھا؛

’’لیکس فرڈمین کے ساتھ حالیہ پوڈکاسٹ اب مختلف زبانوں میں دستیاب ہے! اس کا مقصد بات چیت کو وسیع تر سامعین کے لیے قابل رسائی بنانا ہے۔ سماعت فرمائیں۔۔۔

@لیکس فرڈمین ‘‘

****

(ش ح –ا ب ن)

U.No:8738


(Release ID: 2114158) Visitor Counter : 39