وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سری لنکا کے سابق صدر سے ملاقات کی
Posted On:
01 MAR 2025 2:35PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں منعقدہ این ایکس ٹی کانکلیو میں سری لنکا کے سابق صدر عزت مآب جناب رانل وکرماسنگھے سے ملاقات کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
’’این ایکس ٹی کانکلیو کے دوران، میرے دوست جناب رانل وکرماسنگھے سے ملاقات کی۔ میں ہمیشہ ان سے اپنی گفتگو کو لے کر پر جوش رہا ہوں اور میں نے مختلف موضوعات پر ان کے نقطہ نظر کی ہمیشہ ستائش کی ہے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:7705
(Release ID: 2107248)
Visitor Counter : 15