وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم سے ملاقات کی
Posted On:
01 MAR 2025 2:33PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں منعقدہ این ایکس ٹی کانکلیو میں آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم عزت مآب جناب ٹونی اباٹ سے ملاقات کی۔
انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ تحریر کی:
’’میرے اچھے دوست اور سابق آسٹریلیائی وزیر اعظم جناب ٹونی اباٹ سے مل کر خوشی ہوئی۔ وہ ہمیشہ سے بھارت کے دوست رہے ہیں۔ ان کے حالیہ دورے کے دوران ہم سب نے انہیں موٹے اناج سے تیار کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:7794
(Release ID: 2107247)
Visitor Counter : 14