وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہر کسی سے پریکشا پے چرچا کے تمام ایپسوڈدیکھنے پر زور دیا ہے
Posted On:
11 FEB 2025 2:57PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سبھی پر زور دیا کہ وہ پریکشا پے چرچا 2025 کے تمام ایپسوڈ دیکھیں اور امتحان دینے والے ہمارے سورماؤں کی حوصلہ افزائی کریں۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
"اس سال، پریکشا پے چرچا 8 ایپسوڈ پر مشتمل ہے، جن میں سے ہر ایک، امتحان کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے۔
لہذا، تمام ایپسوڈ دیکھیں اور ہمارے #ExamWarriors کی حوصلہ افزائی کریں۔
*******
U.No:6415
ش ح۔اج۔ق ر
(Release ID: 2101722)
Visitor Counter : 31
Read this release in:
Telugu
,
Assamese
,
Khasi
,
English
,
Hindi
,
Nepali
,
Marathi
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam