وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے واشنگٹن ڈی سی میں ہوئے المناک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا
Posted On:
31 JAN 2025 9:09AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے المناک حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکہ کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
"واشنگٹن ڈی سی میں ہوئے المناک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں ۔
متاثرین کے اہل خانہ سے ہماری دلی تعزیت ہے۔
ہم امریکہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ @realDonaldTrump"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض۔ ن م (
5826
(Release ID: 2097811)
Visitor Counter : 15